the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
اکشے کمار کی نئی فلم ’رستم‘ سے اليانا ڈی كروز اور ایشا گپتا کی ایک عرصے بعد بالی وڈ میں واپسی ہو رہی ہے۔

یہ دونوں اداکارائیں جنوب کی فلمی صنعت میں تو فعال تھیں، لیکن بالی وڈ میں تقریباً دو سال سے ان کی کوئی فلم نہیں آئی۔



right;">اليانا ڈی كروز بالی وڈ میں آخری بار 2014 میں سیف علی خان کے ساتھ فلم ’ہیپی اینڈنگ‘ میں نظر آئی تھیں۔

فلم رستم کے بارے خصوصی ملاقات میں اليانا نے شکایتی لہجے میں کہا ’برفی، میں تیرا ہیرو، پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو اور ہیپی اینڈنگ جیسی فلمیں دینے کے باوجود انڈسٹری میں بہترین فلمیں آفر نہیں ہو رہی ہیں۔‘
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.